ابنا: کویتی زراعت کے ایک ماہر ناصر العازمی نے کہا ہے کہ کویت کے بازاروں میں اسرائيل سے ایسے ٹماٹر وارد کئے گئے ہیں جو انسان کو سرطان کی بیماری میں مبتلا کرتے ہیں اور یہ خبر سوفیصد تائیدہ شدہ خبر ہے۔ اس نے کہا کہ اسرائیلی ٹماٹر خطرناک سرطان سے آلودہ ہیں۔ اس سے قبل بھی خلیجی عرب ریاستوں میں اسرآئیل سے ایسی چیزیں وارد کی گئی ہیں جو سرطان آلودہ تھیں۔...../169
29 جون 2013 - 19:30
News ID: 435400
کویتی ذرائع کے مطابق کویت کے بازاروں میں اسرائيل سے ایسے ٹماٹر وارد کئے گئے ہیں جو انسان کو سرطان کی بیماری میں مبتلا کرتے ہیں.